Al Hakam is a weekly English newspaper for members of the Ahmadiyya Muslim Jamaat around the world. Its aim is to provide Ahmadis with content regarding the beliefs of the true Islam, reintroduced to the world by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian, peace be on him.
Contact us: info@alhakam.org
© 2019 Al Hakam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
آپ نے پیارے آقا کی مصروفیات کے بارے کچھ بتایا بہت نیاز مند ھیں آپ کے
ساتھ ہی حضور انور کی صحت کے بارے بہت فکر ہوی دل چاہتا ہے حضور انور سے ملنے والے احتیاط سے ہاتھ ملائیں.
جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء
جزاک اللہ آپ نے اتنا پیارا مضمون لکھکر پیارے آقا کی جلسہ کی مصروفیات کی ایک جھلک ہمیں بھی دکھادی۔ اللہ تعالی ہمارے پیاعےآقا کو صحت تندرستی والی لمبی ترین زندگی عطافرمائے ہر لمحہ اپنی خاص تائیدو نصرت سے نوازے اور ہر دکھ، تکلیف اور شر سے ہمیشہ اپنی خاص ھفاظت میں رکھے۔ اللھم آمین